تجربہ کاری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - تجربہ کار سے اسم کیفیت۔ (جامع اللغات؛ اردو قانونی ڈکشنری)      رجوع کریں:

اشتقاق

عربی زبان کے لفظ 'تجربہ' کے ساتھ فارسی سے کار بطور لاحقۂ فاعلی لگایا گیا ہے۔ آخر پر 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔

جنس: مؤنث